ڈاکٹر سعید آفتاب #ڈسٹرکٹ_ڈائریکٹر_نافع فیصل آباد نے ڈپٹی ڈائریکٹر رانا نعیم اکرم اور وقاص محمود بھٹی کے ہمراہ دی ارقم سکولز گٹ والا کی نمائش میں شرکت

ڈاکٹر سعید آفتاب #ڈسٹرکٹ_ڈائریکٹر_نافع فیصل آباد نے ڈپٹی ڈائریکٹر رانا نعیم اکرم اور وقاص محمود بھٹی کے ہمراہ دی ارقم سکولز گٹ والا کی نمائش میں شرکت کی ٹیچرز اور بچوں میں انعامات اور سرٹیفیکیٹ تقسیم کئے۔ اس موقعے پر انھوں نے ٹیچرز کی کار کردگی اور بچوں کے کام کو سراہا۔

Scroll to Top